چار بالش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چار تکیوں کا مجموعہ (دو پہلو کے ایک پشت کا ایک سامنے کا) گائےتکیہ (مرادً) پسند، تخت شاہی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چار تکیوں کا مجموعہ (دو پہلو کے ایک پشت کا ایک سامنے کا) گائےتکیہ (مرادً) پسند، تخت شاہی۔ a kind or large cushion;  a throne;  a couch sofa